جب آدمی بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتاہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے:(اس گھر میں) تمہارے لئے نہ کھانا ہے اور نہ ہی رات کو ٹھکانا۔اور اگر گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ نہیں پڑھتا تو شیطان اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے:خوش ہو جاؤ کہ تمہیں رات کا ٹھکانہ مل گیا،اور اگر کھانا کھاتے وقت بسم اللہ نہیں پڑھتاتو وہ کہتا ہے:تمہارے کھانے کا بندوبست ہو چکا ہے۔
اس کے علاوہ بسم اللہ شریف کے نقش اعداد کی صورت میں ہمارے سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female;0306-4151113
Male;0301-0147869