لطیف کا مطلب ہو تا ہے باریک بین لطیف کرم کرنے والا یعنی اللہ پاک باریک بینی کے سا تھ اپنے بندوں پر لطف و کرم کرتا ہے۔
اور ان کی دلی مراد پوری کرتا ہے۔اللہ تعا لیٰ کا یہ صفاتی نام بے پنا ہ فضیلت اہمیت اور برکا ت کا حا مل ہے۔
اس صفا تی نام کی برکت سے آپ اپنی زندگی کے ہر معا ملے میں سختی اور مشکل کو اللہ کی طرف سے نرمی میں بدل سکتے ہیں۔ اللہ اپنے لطف و کرم سے ہر مشکل کو نرمی میں بدل دیتا ہے۔ جب انسان اللہ تعا لیٰ کو یا لطیف کہہ کر بلاتا ہے تو انسان کے دل میں جو حسرت چا ہت جستجو اور حا جا ت دل میں ہو تی ہیں وہی زات اپنے کرم سے ہر جائز مراد پوری کرتی ہے۔ وظیفہ اس طر ح کرنا ہے کہ ہر روز
۰۰۱۱ بار اسم یا لطیف محبت یقین احترام اور توجہ کے ساتھ تلاوت کرنا ہے۔اس وظیفے کی برکت سے انشا اللہ آپ کی دلی مراد اور حا جات ضرور پو ری ہو ں گی۔ اس کے علاوہ ہما رے روحا نی سینٹر میں آپ کے تمام مسا ئل کے حل کیلئے نقش موجود ہیں۔نقش منگوانے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113