ناظرین۔ہر انسا ن اس دنیا میں ایک دوسرے سے مختلف نظر آتے ہیں۔ رنگ روپ حسب نسل سب الگ الگ ہیں
ان میں سے سب لوگو ں کی آنکھو ں کا رنگ بھی ایک دوسرے سے محتلف ہیں یہا ں ہم آپ کو براؤ ن آنکھو ں والے افراد کے بارے میں بتاتے ہیں اسطرح کے لوگ بہت ملنسا ر ہو تے ہیں پرجوش ہوتے ہیں اور خو د اعتمادی ان میں کو ٹ کوٹ کر بھری ہو تی ہے۔یہ افراد
اپنے مقصد کی کامیا بی کے لیے د ن رات ایک کر دیتے ہیں بلا کے ذہین ہو تے ہیں گہری براؤ ن ہو یا گہری بھو ری لو گ انکی
مو جو دگی میں تحفظ محسو س کرتے ہیں او اگر یہ ضد پر اتر آئے تو ایسے ایسے حیران کن کام کر دیتے ہیں کہ دنیا کو بھی حیران کر دیتے
ہیں۔ آپ کی آنکھوں کا رنگ کیا ہے۔ کمنٹ با کس میں بتائیں اور اگر کو ئی روحا نی مسئلہ ہے تو ہما رے روحا نی سینٹر کے ان نمبرز پر
وٹس ایپ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113