Sar or khandhoo Ma Dard ka Rohani IlaJ

اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔یا زیادہ تر سر کے نچلے حصے میں ا ور کندھوں میں درد رہتا ہے۔سر ہر وقت بھاری رہتا ہے۔یا کندھوں پر ہروقت دباؤ یا وزن محسوس ہوتا ہے۔جسم ہر وقت تھکاوٹ کا شکار رہتا ہے۔یا کمزوری محسوس ہوتی ہے۔یا تھوڑا سا چلنے سے چکر آنے لگتے ہیں

وجوہات

ان علامات کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔پہلی وجہ یہ کہ آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہیں اور دوسری وجہ نظر بد کے اثرات ہیں۔جن کی وجہ سے آپ کو ہر وقت تھکاوٹ رہتی ہے۔آپ کا کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ہر وقت پریشان اور اداس رہتے ہیں۔اور آپ چاہے کتنی بھی میڈیسن کھا لیں آپ پر کوئی دوا اثر نہیں کرتی۔

روحانی علاج

 

لہٰذا اس صورت میں آپ کو زبردست اور پرفیکٹ علاج کی ضرورت ہے۔جس سے آپ ذہنی اور جسمانی طور پر Relax ہو جائیں گے۔اس کے لئے آپ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جوآپ کے ارد گرد موجود نظر بد کے اثرات کو فوری طور پر زائل کرتا ہے۔اور دوسرا نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔جو اپنی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت آپ کو ڈپریشن اور اینگزائیٹی سے نکالے گا۔اور آپ کو ذہنی طور پر پر سکون کر دے گا۔

 

نقوش کا ہدیہ

 

نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

 

Female:0306-4151113

Male;0301-0147869