اگر آپ کے گھر میں کوئی فر د جھگڑالو اور بدزبان ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا کرتا ہے۔معمولی باتوں کوطول دے کے معاملات کو خراب کرتا ہے۔کسی کی بات برداشت نہیں کرتا۔ہر وقت آپ سے جھگڑا کرتا ہے۔جس کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔تو اب کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔
آپ کے ساتھ پاور فل لیکن نہایت سا عمل شئیر کریں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے رو زانہ کسی بھی نماز کے بعد اول و آخر درود پاک پڑھنے کے بعد 11 مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کر اس شخص پر دم کر دینا ہے۔مسلسل چند دن کے اس عمل سے آپ کو اس شخص کے رویے میں واضح تبدیلی نظر آئے گی۔اللہ کی رحمت سے جھگڑالو اور بد زبان شخص خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے گا انشا ء اللہ۔

بد زبان شخص کو راہ راست پر لانے کا نقش

bad zuban shakhs

nafarman aulad

اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ اس شخص پر نحس اثرات ہیں۔جنھوں نے اس شخص کے دل ودماغ کو اپنے قابو میں کیا ہو ا ہے۔تو پھر ایسی صورت میں وظیفہ تو یہی ہو گا۔اس کے ساتھ آپ کو دو نقش دئے جائیں گے ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو اس شخص کے ارد گرد موجود تمام منفی اثرات جیسے کہ نظر بد،جادو،جنات یا کسی حاسد دشمن کی حاسدانہ نگاہوں کے اثرات کو بڑی تیزی کے ساتھ جڑ سے ختم کرتا ہے۔اور دوسرا نقش حب کا ہے۔جو اس بد زبان اور سخت دل شخص کے دل کو موم کرے گا۔اور اس کے دل میں آپ کے لئے محبت پیدا کرے گا۔

نقوش کا ہدیہ

نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869