سورہ التوبہ کی آخری دو آیات حیرت انگیز روحانیت کی حامل ہیں۔ان آیات کے وظیفے سے اپنی بڑی سے بڑی پریشانی کو حل کریں۔ان آیات کی کثرت سے تلاوت کرنے والا ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔لوگ اس سے محبت کرتے ہیں اور اسے عزت دیتے ہیں۔ان آیت کہ پڑھنے سے قرب الٰہی حاصل ہوتا ہے۔دولت و ثروت ملتی ہے۔ان آیات کی تلاوت کرنے والے کی بڑی سے بڑی پریشانی فوری حل ہو جاتی ہے۔بڑی سے بڑی حاجت اللہ کے کرم سے پوری ہوتی ہے۔گھر سے تنگدستی اور غربت ختم ہو جاتی ہے۔جس گھر میں سورہ التوبہ کی آخری دو آیات روزانہ تلاوت کی جاتی ہیں وہاں پر جادو کبھی بھی اثر نہیں کرتا۔
اس کے علاوہ سورہ التوبہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869