ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی یا ہارٹ بیٹ نہیں آرہی۔انکے ساتھ اسمائے الٰہی کا وظیفہ شیئرکریں گے۔ایسی حاملہ کو چاہئے کہ وہ روزانہ 5 مرتبہ یا مصور،یا خالق کو اپنے پیٹ پر لکھے۔کیونکہ ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔یقین کامل شرط لازم ہے۔

حمل میں بچے کی گروتھ کا نقش

 Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa

لہٰذا ایسی حاملہ خواتین کو اس وظیفے کے ساتھ ایک نقش سورہ الشعرا کا دیا جاتا ہے جو ان تمام میڈیکلی وجوہات کو جڑ سے ختم کرتا ہے جس کی وجہ سے بچے کی گروتھ رک جاتی ہے یا ہاٹ بیٹ نہیں آتی۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جاتا ہے۔یہ نقش اس لئے دیا جاتا ہے کہ بعض اوقات حاملہ خاتون پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوتے ہیں جس کی وجہ سے بچے کی گروتھ نہیں ہوتی اور ہارٹ بیٹ سنائی نہیں دیتی۔سورہ البقرہ کے نقش کی روحانی تاثیر کی بدولت ان تمام بد اثرات کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔اور اللہ کی رحمت سے بچے کی رکی ہوئی گروتھ جاری ہو جاتی ہے اور حمل محفوظ رہتا ہے۔

نقوش کا ہدیہ
دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869