ایسے لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔وہ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور جائز طریقے سے شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتے ہیں۔لیکن گھر والے نہیں مان رہے۔کہیں ذات برادری کا مسئلہ ہے اور کہیں والدین لڑکے یا لڑکی کی پسند سے خوش نہیں۔لیکن لڑکے یا لڑکی کی خواہش ہے کہ والدین اپنی رضامندی سے ان کی من پسند شادی کے لئے مان جائیں۔تو ایسی صورت میں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اس کیلئے آپ کے ساتھ پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے سبحان اللہ یا ودود کو روزانہ 210 مرتبہ پڑھ کر والدین پر پھونک مارنی ہے۔

پسند کی شادی کا نقش

 Love Marriage Ke Lye Waldain Ko Razi Karne Ka wazifa

اس کے ساتھ ایک نقش آپ کو سورہ المزمل کا دیا جائے گا۔سورہ المزمل کا نقش ایسی زبردست روحانیت کاحامل ہے کہ جب یہ نقش آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے گلے میں پہنیں گے یا اپنے پاس رکھیں گے تو آپ بہت زیادہ ہر دلعزیز ہو جائیں گے اور اپنے والدین سے اپنی ہر جائز بات منوا سکیں گے۔سورہ المزمل کے اس نقش کی تاثیر کی بدولت والدین کے دل میں آپ کے لئے بے پناہ محبت جاگے گی وہ آپ کی بات کو سمجھیں گے اور آپ کی خواہش کے مطابق جہاں آپ چاہیں گے وہاں شادی کے لئے راضی ہو جائیں گے۔دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا جو آپ کے رد گرد موجود ان تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرے گا جو آپ کی شادی میں رکاوٹ کا سبب بنتے ہیں۔ اسی روحانی عمل کے تحت اب تک بے شمار لڑکے لڑکیوں کی پسند کی شادی والدین کی رضامندی سے ہو چکی ہے۔

نقوش کا ہدیہ
نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869