ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے ہمیں بتایا کہ اس کی شادی کو دس سال ہو گئے ہیں۔اور اس کے چھ مس کیرج ہو چکے ہیں اب وہ پھر سے حاملہ ہے اور اسے ڈر ہے کہ کہیں اس بار بھی اس کا حمل ضائع نہ ہو جائے۔اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس کا کوئی حاسد شمن ہے جو اس پرجادو کروا رہا ہے جب بھی وہ حاملہ ہوتی ہے تو چند ماہ بعد ہی اس کا حمل ضائع ہو جاتا ہے۔
لہٰذا سب سے پہلے اس کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروائی گئی۔اگر آپ بھی اپنے لئے دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔اور اسے بتایا گیا گیا کہ روزانہ یا خالق،یا مصور کو 7مرتبہ اپنے پیٹ پر لکھے اس کے ساتھ اس خاتون کے نام سے منسوب ایک نقش سورہ الشعرا کا دیا گیا۔اس نقش میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیران تمام میڈکلی وجوہات کو جڑ سے ختم کرتی ہے جو مس کیرج کا سبب بنتی ہیں۔دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا گیا جو اس پر ہوئے جادو کو ختم کرنے کے لئے تھا۔اور تیسرا نقش روحانی تحفظ کا دیا گیا۔جو آئندہ ہونے والے جادو سے اس کی اور بچے کی حفاظت کے لئے تھا۔اسی روحانی علاج کے تحت اللہ پاک نے اس پر رحمت کی اس کا حمل محفوظ رہا اور اللہ نے اسے صحت منداولاد سے نوازا۔

نقوش کا ہدیہ
تینوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male;0301-0147869