اگر آپ کو ہر قدم پر ناکامی کا سامنا ہے۔زندگی میں مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ہر کام کا نتیجہ آپ کی توقعات کے برعکس نکلتا ہے۔آپ کرتے کچھ ہیں اور ہوتا کچھ اور ہے۔تو آپ کو چاہئے کہ آج سے ہی یا اللہ،یا فتاح کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اس وظیفے کی برکت سے ہر ناکامی،کامیابی میں بدل جائے گی۔مٹی میں بھی ہاتھ ڈالیں گے تو وہ بھی سونا بن جائے گی۔ہر کام میں اللہ کے کرم سے اتنی زیادہ آسانیاں پیدا ہوں گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔
لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ معاملہ نظر بد یا جادو کا ہے تو جادو کے توڑ کے لئے ہمارے سنٹر میں سورہ البقرہ کے نقش بھی موجود ہیں۔نقش منگوانے اور مزید معلومات کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869