ایسی حاملہ خواتین جن کا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے۔اور ان کا 3rd month ہے۔جس کی وجہ سے انہیں ڈر ہے کہ اس بار بھی ان کا مس کیرج نہ ہو جائے تو اب انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ایسی حاملہ خواتین کے ساتھ pregnancy کے 3rd month میں کیا جانے والا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ان کو چاہئے کہ یا عزیز،یا معز کو روزانہ 111مرتبہ پڑھ پانی پہ دم کر کے پی لیا کریں حمل محفوظ رہے گا

انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے اور بچے کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔ہمارے سوشل میڈیا کی Audience بھی اس دعا میں شامل ہوتی ہے وہ بھی آپ کے لئے خصوصی دعا کرے گی۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سے وظائف کرنے چاہئیں یہ جاننے کے لئے آپ ہمیں سوشل میڈیا پر Follow کریں۔
اس کے علاوہ مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869