ایسی حاملہ خواتین جن کا 4th month میں مس کیرج ہو جاتا ہے اور اس بار بھی وہ اس بات سے پریشان ہیں کہ کہیں پھر سے مس کیرج نہ ہو جائے تو اب ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ان کے ساتھ حمل کی حفاظت کے لئے 4th month میں کیا جانے والا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ایسی حاملہ خاتون کو چاہئے کہ یااللہ یا فتاح کو روزانہ 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لیا کرے حمل محفوظ رہے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔اس دعا میں ہماری سوشل میڈیا کی Audience بھی شامل ہوتی ہے۔وہ بھی آپ کے لئے خصوصی دعا کرے گی۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سے وظائف کرنے چاہئیں یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر Follow کریں۔مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306;4151113
Male:0301-0147869