ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے ہمیں بتایا کہ اس کے شوہرکے اپنی بھابھی یعنی اس کی جٹھانی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔جس کی وجہ سے وہ بے حد پریشان ہے۔اس کا کہنا تھا کہ پہلے اس کا شوہر بہت اچھا اور محبت کرنیوالا تھا۔اس کا خیال رکھتا تھا اور اس کی ہر بات مانتا تھا۔لیکن پھر اچانک سے اس کے شوہر کے رویے میں تبدیلی آنا شروع ہو گئی۔جب سے شوہر کا بڑا بھائی بیرون ملک گیا تھا۔اس کے شوہر کا رجحان آہستہ آہستہ اپنی بھابھی کی طرف ہونے لگا۔اسے اپنی بیوی اور بچوں کی حتیٰ کہ لوگوں کی بھی پرواہ نہ تھی۔اس کے شوہر کو صرف اپنی بھابھی دکھائی دیتی تھی اسی کی بات مانتا تھا جو وہ کہتی وہ ویسا ہی کرتا۔یہاں تک کہ اب تو وہ راتوں کو بھی اس کے پاس جانے لگا تھا۔وہ خاتون جب ان دونوں کو ایک ساتھ دیکھتی تھی تو شدید اذیت کا شکار ہو جاتی تھی۔اس کا خیال تھا کہ اس کے شوہر کے دل و دماغ کو جادو کے ذریعے قا بو میں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو گئی ہے۔اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسے کوئی ایسا روحانی علاج بتایا جائے جس سے اس کا شوہر واپس اپنی بیوی اور بچوں کی طرف پلٹ آئے اور اس کا اپنی بھابھی کے ساتھ ناجائز تعلق بھی ختم ہو جائے۔
شوہر کے ناجائز تعلق
کو ختم کرنے کا نقش
لہٰذا اس خاتون کے مسئلے کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے تین نقش اس کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے گئے۔جس میں سے پہلا نقش سورہ البقرہ کادیا گیا جو شوہر پر ہوئے کالے جادو اور شیطانی عملیا ت کوختم کرنے کے لئے تھا۔دوسرا نقش سورہ النسا ء کا شوہر کے دل میں بیوی کی محبت پیدا کرنے کے لئے دیا گیا اور تیسرا نقش غیر عورت کا خیال دل سے نکالنے اور روحانی تحفظ کا دیا گیا۔جیسے ہی اس خاتون نے ہمارے بتائے گئے طریقے سے اسم اعظم پڑھ کر ان نقوش پر دم کرنا شروع کیا تو اس کے شوہر پر سے جادو کے اثرات زائل ہونا شروع ہوگئے جنھوں نے اس کے دل ودماغ کو جکڑا ہوا تھا۔پھر اللہ کی ذات نے ایسے اسباب پیدا کئے جس سے اسکے شوہر پر یہ حقیقت آشکار ہوئی کہ اس کی بھابھی کے اور بھی مردوں سے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔اس بات پر وہ سخت شرمندہ ہوا اور اسنے عہد کیا کہ وہ دوبارہ کبھی بھی ایسا کام نہیں کرے گا اور اپنی ساری محبت اور توجہ صرف اپنی بیوی اور بچوں کو دے گا۔
تعویذات کا ہدیہ
تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869