اگر آپ کی کوئی بھی چیز جیسے کہ موبائل،زیور،رقم یا کوئی قیمتی کاغذات وغیرہ چوری ہو گئے ہیں۔لاکھ ڈھونڈنے پر بھی وہ چیز آپ کو نہیں مل رہی۔آپ نے بہت سے عاملین سے گمشدہ چیز کا پتا لگانے کے لئے عمل بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ غیب کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے۔
لیکن روحانیت میں کچھ پر اثر عمل ایسے ہیں جن سے گمشدہ چیز کا پتا لگایا جا سکتا ہے۔جن میں سے آج آپ کے ساتھ ایک ایسا خاص عمل شیئر کریں گے جس سے آپ کو خود پتا چل جائے گا کہ چور کون ہے اور آپ کا گمشدہ مال بھی آپ کو واپس مل جائے گا انشاء اللہ۔آپ نے اول و آخر تین تین بار درود پاک پڑھ کر رات کو سونے سے پہلے سورہ الطلاق کی یہ آیت إِنَّہُ عَلَیٰ رَجْعِہِ لَقَادِرُ کو 111 مرتبہ پڑھنی ہے اور اللہ کے حضور دعا کر کے سونا ہے۔مسلسل سات دن یہ عمل کریں چور کا چہرہ آپ کو خواب میں نظر ا ٓ جائے گا اور اس عمل کی برکت سے وہ اس قدر بے چین اور پریشان ہو جائے گا کہ چوری کی ہوئی چیز خود آکر آپ کو واپس کرے گاانشاء اللہ۔
اس کے علاوہ مزید معلومات کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869