اکثر خواتین اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کا بچہ Breast Feed نہیں کرتا اور ہر وقت روتا رہتا ہے۔بلکہ بعض مرتبہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچہ ساردن تو ٹھیک رہتا ہے اور شام کے وقت رونا شروع کر دیتا ہے۔اور پھر اتنا روتا ہے اور چڑ چڑا ہو جاتا ہے کہ ماں کے لئے سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے۔بچہ اگر دودھ نہیں پیتا اور ہر وقت روتا رہتا ہے تو اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔پہلی وجہ تو یہ ہے کہ بچے کے پیٹ میں یا جسم کے کسی دوسرے حصے میں درد ہو،گلا خراب ہو یا چیسٹ انفیکشن ہواور دوسری وجہ یہ ہے کہ بچہ کسی کی بری نظر کے حصار میں ہو۔
لہٰذا سب سے پہلے ڈاکٹر سے بچے کا چیک اپ کروائیں۔اور جب بھی بچے کو فیڈ کروائیں۔21 مرتبہ اللہ الصمد پڑھ کر بچے پر دم کیا کریں۔اس کے ساتھ روحانی علاج کے طور پر دو نقش بچے کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے۔پہلا نقش سورہ الشعرا کا ہے جو بچے کی تمام جسمانی تکالیف سے شفاء کے لئے ہے۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو بچے پر سے بری نظر کے اثرات کوفوری طور پر زائل کرتا ہے۔اس پر اثر روحانی علاج کے تحت بچے کا چڑ چڑاپن بھی ختم ہو جائے گا اور وہ پیٹ بھر کر دودھ بھی پئے گا انشا ء اللہ۔
نقوش کا ہدیہ
دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869