اگر آپ کو اولاد نرینہ یا جڑواں بیٹوں کی شدید خواہش ہے تو آج آپ کے ساتھ اولاد نرینہ پانے کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کے لئے آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر اور نماز عصر کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور 313 مرتبہ یا خالق،یا باری پڑھ کر پانی پہ دم کر پینا ہے اور اسکے ساتھ آپ نے رات کو سونے سے پہلے انہی اسمائے اعظم کو 5 مرتبہ اپنے پیٹ پر لکھنا ہے۔یقین کامل شرط لازم ہے۔اس خاص وظیفے کی برکت سے اللہ کی ذات نہ صرف اولادنرینہ سے نوازتی ہے بلکہ بعض کو تو جڑواں بیٹے بھی عطا ہوتے ہیں۔لیکن اگر آپ پر اولاد کی بندش ہے یا آپ پر اس قسم کا جادو ہے کہ آپ کے ہاں بیٹے کی ولادت نہ ہو تو اس صورت میں جادو یا بندش کے توڑ کے لئے آپ کو دو تعویذ دئیے جائیں گے۔
مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869