آنکھیں اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہیں۔اس کی قدر وہی جان سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے۔آج کل صرف بڑے ہی نہیں بچے بھی آنکھوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔اگر آپ کی نظر کمزور ہے چاہے قریب کی ہو یا دور کی۔آنکھوں میں درد،جلن یا خارش ہوتی ہو۔آپ آنکھوں کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں تو آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی سورہ کا ایسا پاورفل عمل شیئر کریں گے۔جس سے آنکھوں کے ہر مرض سے نجات حاصل ہوگی انشاء اللہ۔آپ نے ہر روز نماز عصر کے بعد سورہ النباء کو3 مرتبہ پڑھ کر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں پر دم کرکے آنکھوں پر پھیرنا ہے۔اس عمل کو پورے یقین کے ساتھ اور مسلسل کرنا ہے۔چند دن کے اس عمل سے آنکھوں کے تمام امراض سے مکمل شفاء عطاء ہو گی اور اپنی آنکھوں کی چمک اورروشنی کا کرشمہ آپ کو حیران کر دے گا۔
اس کے علاوہ سورہ النباء کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے اور دیگر معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869