مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ رزق میں اضافے اورکاروبار کو بڑھانے کے لئے مختلف وظائف کرتے ہیں۔لیکن ان کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ اتنے لمبے لمبے وظائف کرنے کے باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو یہاں پر آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ لوگ وظائف تو شروع کر لیتے ہیں لیکن ان کو یہ بات معلوم ہی نہیں ہوتی کو ن سا وظیفہ ان کے مسئلے کے عین مطابق ہے۔سب سے پہلے آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ وہ وظیفہ زیادہ پراثر ہوتا ہے جو بزرگوں کی اجازت والا ہو اور جسے روحانی ماہرین سائلین کے مسئلے کے مطابق منتخب کرتے ہیں۔لہٰذا آج آپ کے ساتھ رزق میں اضافے اور کاروبار کو بڑھانے کے لئے ہمارے روحانی ماہرین کا منتخب کردہ وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ یا رزاق،یا فتاح کو 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس اجازت والے وظیفے کا کرشمہ آپ کو حیران کر دے گا۔پورے یقین کے ساتھ صرف چند دن یہ عمل کریں اللہ کے فضل سے رزق کی بارش ہونے لگے گی اور کاروبار کے بند دروازے کھل جائیں گے انشاء اللہ۔

کاروبار میں اضافے کا نقش

 

 Rizq Main Barkat Ka Wazifa

لیکن اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ کسی دشمن نے رزق پر بندش کے تالے لگوائے ہیں یا کاروبار کو جادو کے ذریعے باندھ دیا ہے توایسی صورت میں انہیں اسمائے اعظم کے نقوش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔چونکہ ان نقوش پر بندش اور جادو کے توڑ کے لئے خاص روحانی کلمات کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کی جاتی ہے جس سے ان نقوش کا فیض اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ جیسے ہی یہ نقش آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں تو رزق پر لگی بندش اور کاروبار پر ہوئے جادو کے اثرات فوری طور پر زائل ہوبنا شروع ہو جاتے ہیں۔جب تما م رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی تو کارو بار دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گااور دشمن دوبارہ کبھی بھی وبارہ آپ کے کاروبار پرجادو نہیں کروا سکے گا انشاء اللہ۔
دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869