اگرآپ اپنی زندگی میں ہمیشہ کامیابی پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ زندگی میں خوشیاں اور سکون ہو تو اس کے لئے آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعدسورہ رحمن کوپڑھنا ہے۔سورہ رحمن پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ کر سورہ رحمن کی تلاوت کریں۔
جب اس آیت”فَبِاَ یِّ اَلٓاءِ رَبِّکُمَاتُکَذِّبٰنِ“ پر پہنچیں تواس آیت کو گیارہ مرتبہ پڑھ کراپنی حاجت کی دعا مانگیں۔سورہ رحمن میں یہ آیت 31 مرتبہ آئی ہوئی ہے۔آپ نے ہر بار اس آیت پر رک کرگیارہ بار اسی آیت کو پڑھ کر دعا مانگنی ہے۔یہ ایک بہت ہی کامیاب اور آزمودہ عمل ہے۔جس نے بھی یہ عمل کیا ہے اللہ کے حکم سے اسے ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوئی ہے اور ہر حاجت پوری ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ سورہ رحمن کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869