اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے،دوسرے اور تیسرے مہینے میں کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے چوتھے مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔
وہ دعا یہ ہے ”اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّا مَّۃِ مِنْ کُلَّ شَیْطَانِ وَھَا مَّۃٍ، وَمِنْ کُلَّ عَیْنٍ لَامَّۃٍ“۔اس دعا کو آپ نے روزانہ111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پیناہے۔حمل محفوظ رہے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام خصوصی دعا کرواناچاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہیں کومنٹ کریں۔حمل کی حفاظت کے لئے اسی دعا کے نقش اور جادو یا نظر بد کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔
یہ نقش آپ 1400,1400 ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سی دعائیں پڑھنی چاہیئں۔یہ جاننے کے لئے اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869