اگر آپ کا اچھا رشتہ نہیں آرہا یا رشتہ تو آتاہے لیکن بات نہیں بنتی۔تو آج آپ کے ساتھ اچھے رشتے اور تمام رکاوٹیں دور کرنے کا بہت ہی پاور فل عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد 3 مرتبہ درود پاک پڑھ کر 7 مرتبہ سورہ المزمل کی تلاوت کرنی ہے اور پھر 3 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔اور نماز عصر کے بعد اسی ترتیب سے سورہ یٰسین کو سات مرتبہ پڑھ کر اللہ کے حضور دعاکرنی ہے۔اللہ کے فضل سے 41 دن میں بہترین جگہ پر رشتہ پکا ہو جائے گا انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ رشتے میں آسانی اور بندش کو ختم کرنے کے لئے سورہ المزمل اور سورہ یٰسین کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869