اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے پانچویں مہینے کے دوران کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں کی جانے والی دعائیں شیئر کریں گے۔وہ دعا یہ ہے”رَ بِّ اِنّیِ نَذَرْتُ لَکَ مَا فِی بَطْنیِ مُحرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنّیِ اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ اَلْعَلِیْمُ“۔آپ نے اس دعا کو روزانہ111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گا انشا ء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔اس دعا میں ہماری سوشل میڈیا کی Audience بھی شامل ہوتی ہے۔وہ بھی آپ کے لئے دعا کرے گی۔اس کے علاوہ حمل کی حفاظت اور جادو یا نظر بد کے توڑ کے لئے خاص نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے اور دیگر معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869