ہر خاتون کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی عمر سے کم نظر آئے۔تو آج کے موضوع میں آپ کی یہ خواہش پوری ہو گی۔اگر آپ کا رنگ دبا ہو ا ہے،چہرے پر دانے نکلتے ہیں۔چہرے پر جھریاں ہیں یا پھر فائن لائنز آپ کے چہرے پر واضح دکھائی دیتی ہیں۔اگر آپ کے چہرے پر بڑھتی عمر کے اثرات واضح ہو رہے ہیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی آسان اور زبردست ٹوٹکہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ 5 عدد بھنڈیاں لے کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔اور پانی میں اچھی طرح پکا لیں۔ٹھنڈا ہونے پر اس لیس دار پانی کو کیلے کے چھلکے سے پورے چہرے پر دس منٹ مساج کریں۔یہ عمل ہفتے میں دو بار کرنا ہے۔صرف چند ہفتوں کے عمل سے چہرہ جوان اور خوبصورت ہو جائے گا۔
اس کے علاوہ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے اور دیگر معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869