اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چھٹے مہینے کے دوران کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔حمل کا ساتواں مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپنے جو دعا پڑھنی ہے وہ یہ ہے۔”رَبِّ ھَبْ لِی مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّۃًطَیِّبَۃً اِنَّکَ سَمِیعُ الدُّعَاء‘ِ ۔اس دعا کو آپ نے روزانہ 111 مرتبہ پڑھ کرپانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گا انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کرواناچاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔اس کے علاوہ حمل کی حفاظت کے لئے اس دعا کا نقش اور جادو یا نظر بدکے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کا نقش 1400,1400 ہدیہ ادا کر کے ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سی دعائیں پڑھنی چاہئیں یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر Follow کریں اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869