ہاتھ کی لکیروں کا علم بہت قدیم ہے۔آج کے موضوع میں ہم ہاتھ کی لکیروں میں بننے والی’ب‘کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھوں میں ’ب‘ کی لکیر سیدھی اور آسانی کے ساتھ بن جائے۔تو اس کے ہاتھ میں بیشمار برکت اور نصیب میں بے شمار بلندی ہوتی ہے۔ایسا شخص زندگی میں کبھی نہ کبھی بلندیوں کو چھوتا ہے۔دراصل دونوں ہی ہاتھوں کی لکیروں میں غربت،صحت،دولت،محبت ہوتی ہے۔اس کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ جو ’ب‘ ہے اگر صحیح سے بن جائے تو یہ ایک پل کی طرح کام کرتا ہے۔جس کی وجہ سے دونوں ہاتھوں کے نصیب کی چیزیں بعد میں انسان کو ملنا شروع ہو جاتی ہیں۔اور اگر یہ ’ب‘ کی لائن اوپر نیچے ہو توانسان ان تمام برکتوں سے محروم رہ جاتا ہے۔اگر نصیب کی برکتیں۔ترقی،صحت سب چیزیں حاصل کرنے کے لئے آپ دونوں ہاتھوں کو دعائیہ انداز میں ساتھ ملائیں اور 313 مرتبہ یا اللہ،یا باسط،یا بصیر پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کریں توزندگی کے ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869