ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ آیت الکرسی پڑھا کر۔نگہبانی کرے گا اللہ تیری اور اور تیری اولاد کی۔اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پر یہاں تک کہ تیرے ہمسائے اور ان کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔
حضور ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص ہر فرض نماز کے بعد ایک بار آیت الکرسی پڑھتا رہا تو جنت اس پر واجب کی گئی۔جنت اور اس کے درمیان سوائے اس کی موت کے کوئی چیز حائل نہ ہو گی۔
ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ میرے گھر میں خیرو برکت نہیں۔آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تم آیت لکرسی کیوں نہیں پڑھتے؟
اس کے علاوہ آیت الکرسی کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
0306-4151113
Male:0301-0147869