اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے ساتویں مہینے کے دوران کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔حمل کا آٹھواں مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے جو دعا پڑھنی ہے وہ یہ ہے۔”وَاصْبِْر وَمَا صَبْرُکَ اِلَّا بِاللّٰہِ وَلَا تَحْزَنْ عَلَیْھِمْ وَلَا تَکُ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْکُرُوْنَ۔اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْ ا وَّالَّذِْیْنَ ھُمْ مُّحسِنُوْنَ۔
اس دعا کو آپ نے روزانہ111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنانام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔اس دعا میں ہماری سوشل میڈیا کی Audience بھی شامل ہوتی ہے۔وہ بھی آپ کے لئے دعا کرے گی۔اس کے علاوہ حمل کی حفاظت کے لئے اسی دعا کے نقش اور جادو یا نظر بد کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔یہ نقش آپ ہمارے روحانی سنٹر سے 1400,1400 ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سی دعائیں پڑھنی چاہیئں جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر ٖFollow کریں اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869