اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْ حَمُ الرّٰحِمِیْنَ۔(ترجمہ)بے شک،مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم والا ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جب بندہ بیمار ہوتا ہے تواللہ تعالیٰ اس کی طرف دو فرشتے بھیجتاہے اور فرماتا ہے کہ دیکھتے رہو وہ ان لوگوں سے کیا کہتا ہے جو اس کی بیمار پرسی کو آتے ہیں۔اگر وہ ان کے سامنے اللہ عز وجل کی حمد و ثناء کرتا ہے تو وہ دونوں فرشتے اس حمد و ثناء کو اوپر اللہ عز وجل کی طرف لے کر چڑھ جاتے ہیں،حالانکہ وہ اسے خوب جانتا ہے۔تو وہ فرماتا ہے:میرے بندے کا مجھ پر حق ہے کہ اگر میں اس کو فوت کر دوں تو اس کو جنت میں داخل کروں گااور اگر شفاء دوں گا تو اس کو پہلے گوشت سے اچھا گوشت اور اس کو پہلے خون سے اچھا خون دوں گا اور اس سے اس کی برائیوں کو دور کر دوں گا۔
اس کے علاوہ اس دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے اور مزیدمعلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869