حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ حضورنبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ: اللہ تعالیٰ نے ایک نور کا دریا پیدا فرمایا ہے۔جس کے ارد گرد نورانی ملائکہ نور کے پہاڑ پر اپنے ہاتھوں میں نور کے مٹکے لئے ہوئے (یہ) تسبیح بیان کرتے ہیں۔”سُبْحَانَ ذِیْ الْمُلْکِ وَالْمَلَکُوْتِ،سُبْحَانَ ذِیْ الْعِذَّۃِ وَالْجَبَرُوْتِ،سُبْحَانَ الحَیِّ الَّذِیْ لَا یَمُوْتُ، سُبُّوْح’‘قُدُّوْس’‘ رَبُّ الْمَلَاءِکَۃِ وَالرُّوْحِ“۔پس جس شخص نے روزانہ ایک بار یا مہینے میں ایک بار،یا سال میں ایک بار،یا ساری عمر میں ایک بار پڑھا تو اللہ تعالیٰ اس کے اگلے پچھلے تمام گناہ بخش دیتا ہے۔خواہ سمندر کے جھاگ یا وسیع میدان کی ریت کے برابر ہوں،خواہ وہ شخص جہاد سے بھاگ آنے کا مجرم ہو۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کے حل اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869