اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے آٹھویں مہینے میں کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے حمل کے نویں مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔Pregnancy کاth 9 month سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے۔”رَبِّ لَا تَذَرْنِی فَرْدًا وَاَنْتَ خَیْرُالْوَارِثِیْنَ“ اس دعا کوآپ نے روزانہ 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گا اور ڈلیوری میں بھی آسانی ہو گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگرآپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔اور حمل کی حفاظت کے لئے اسی دعا کے نقش اور جادو یا نظر بد کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش بطور 1400,1400 ہدیہ ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سی دعائیں پڑھنی چاہیئں یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر Follow کریں اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869