اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آپ کی بات مانے۔جیسا آپ چاہیں ویسا ہی ہو۔سب آپ کی عزت کریں اور آپ کی بات کو اہمیت دیں توآج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام شیئر کریں گے۔جس سے بھی آپ اپنی بات منوانا چاہتے ہیں اس سے پہلے آپ نے اول و آخر درود پاک پڑھنا ہے اور 11 مرتبہ یا قابض پڑھنا ہے۔اور پھر اس شخص سے جو چاہیں بات منوا لیں۔آپ کے لفظوں کی تاثیر اس کے دل میں اتر جائے گی اور وہ آپ کو انکار نہیں کر سکے گا انشا ء اللہ
اس کے علاوہ اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869