اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیگا۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ ایک مرتبہ سورہ المزمل پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گااور حاملہ کودر پیش مسائل بھی تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروعانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اور اور اپنی والدہ کا نام ہمیں Send کریں۔حمل کی حفاظت کے لئے سورہ المزمل کے نقش اور جادو یا نظر بد کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔یہ نقش آپ ہمارے روحانی سنٹر سے 1400,1400 ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سی سورہ کی تلاوت کرنی چاہئے یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیاپر Follow کریں اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869