آج ہم ہاتھ میں موجود صحت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر آپ کے ہاتھ کی یہ لکیر بالکل سیدھی ہے تواللہ کے کرم سے صحت کے معاملے میں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اگر آپ کی یہ لکیر کچھ ایسی آدھی ادھوری ہے تو آپ کو اپنی خوراک بہتر کرنے کی ضرورت ہو گی۔اور اگر آپ کی یہ لکیرگول ہے تو اس کا مطلب ہے کہ صحت کے معاملے میں آپ کو اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اگر اس لکیر کے ساتھ چھوٹی چھوٹی کچھ اور لکیریں بھی ہیں تو یہ موروثی بیماری کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔جیسے شوگر،بلڈ پریشر اور ہارٹ کی بیماری وغیرہ۔اور اگر یہ لکیردرمیان میں سے ٹوٹی ہوئی ہو توایسی صورت میں کوئی بیماری آپ کو لمبے عرصے تک اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔لہٰذاہر بیماری سے حفاظت اور شفا کے لئے روزانہ یا حکیم،یا حمید کو 313 مرتبہ پڑھا کریں۔ہر بیماری سے حفاظت رہے گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں درج ذیل نمبرز پر Send کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869