السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام(کیو) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے ملک ہوتے ہیں؟ اس بارے  میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظاءف، دعا اور تعویزات کے موضوع بھی اپ لوڈ کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کسی بھی مسءلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو موضوع کے نیچے دیے گءے فون نمبرز پر رابطہ قاءم کریں۔ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ (کیو)نام کے لوگ کن خوبیوں،عادات اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ (کیو) نام کے زیادہ تر لوگ  لیمیٹڈ  خواہشات رکھتے ہیں اور بہت اونچے خواب و خیالات کی تمنا نہیں رکھتے۔اور حقیقت پسند زندگی گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ لیکن ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی خواہشات اور ضروریات کو حد سے زیادہ بڑھا لیتے ہیں۔ ان کی یہی عادت اکثر ان کو بہت زیادہ نقصان دیتی ہے۔ (کیو)نام والے زیادہ تر لوگ انتہائی مصروفیت پسند ہوتے ہیں۔ فارغ اور بیکار بیٹھے رہنا انہیں بالکل بھی پسند نہیں ہوتا۔ اپنے فری ٹائم میں بھی  کسی نہ کسی کام میں مشغول رہتے ہیں۔ ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو پرسکون اور ایزی ماحول میں رہنا پسند کرتے ہیں اور ان کو کام کرنا اچھا نہیں لگتا۔ (کیو) نام سے شروع ہونے والے زیادہ تر لوگوں کی یہ  خاصیت ہے کہ وہ اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں۔ صرف کام کی باتوں پر دھیان دیتے ہیں جبکہ ان میں سے بعض ادھر ادھر لوگوں پر نظر رکھتے ہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔ جس سے یہ اکثر لوگوں کی نظروں میں تنقید کا نشانہ بنے رہتے ہیں۔

 حرف(کیو)  سے شروع ہونے والے زیادہ تر لوگوں میں ایک خاص بات یہ ہے کہ یہ حاضر و دماغ ہوتے ہیں۔ اپنی اسی صلاحیت کی وجہ سے یہ بہت چست اور چالاک مانے جاتے ہیں۔ ان میں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بہت ڈل  ماءنڈ  ہوتے ہیں اور بات کو سمجھنے میں کافی ٹائم لگا دیتے ہیں۔یہ جن لوگوں سے جڑتے ہیں ان لوگوں کو زیادہ تر ان کی نیچر سمجھنے میں دقت پیش آتی ہے۔ جبکہ بعض (کیو) نام والے اتنے فرینڈلی  ہوتے ہیں کہ لوگ فورا ہی ان کا مزاج سمجھ لیتے ہیں۔ یہ لوگ زیادہ تر جذباتی ہوتے ہیں اور اپنے اموشنز کی بہت قدر کرتے ہیں۔ان میں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں دوسروں کی فیلیگزکی کوئی قدر نہیں ہوتی۔ان لوگوں کو غصہ عام طور پر بہت کم آتا ہے، لیکن جب غصہ ا ٓجائے تو یہ کوئی کمی نہیں چھوڑتے۔ اور اکثرغصے میں کافی نقصان کر بیٹھتے ہیں۔یہ لوگ کافی حد تک خوش مزاج ہوتے ہیں اور لوگوں کو اپنی گفتگو سے اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔ ان میں سے اکثر موڈی بھی ہوتے ہیں اور خود میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ (کیو) نام کے زیادہ تر لوگوں کو باغبانی کا بہت شوق ہوتا ہے۔ پودے لگانا اور ان کی دیکھ بھال کرنا انہیں اچھا لگتا ہے۔ ان میں سے بعض کسی بھی مشغلے کو پسند نہیں کرتے۔ ان میں سے زیادہ تر لوگ بازوق شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور محفل سے جانا اور شرکت کرنا پسند کرتے ہیں۔ جبکہ ان میں سے اکثر ایسے بھی ہوتے ہیں۔ جو الگ رہنا اور چپ رہنا پسند کرتے ہیں۔ (کیو) نام کے زیادہ تر لوگ شہرت اور کامیابی جلد پا لیتے ہیں۔یہ نہایت خوش اخلاق، نرم مزاج اور ڈیسنٹ تربیت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان میں سے بعض سخت طبیعت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔  (کیو)نام والے زیادہ تر لوگوں میں بہترین خوبی یہ پائی جاتی ہے کہ  یہ دکھ درد میں دوسروں کا سہارا بنتے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ لوگ ان کو اپنا ہمدرد سمجھ کر اپنے دل کی باتیں بھی بیان کر لیتے ہیں۔ جبکہ ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے اعمال کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات میں ڈال دیتے ہیں اور صرف اپنی ذات کو آگے رکھتے ہیں۔ (کیو) نام والے اپنی منزلیں، اپنے راستے خود ہی طے کرتے ہیں اور زیادہ تر کسی کی مدد لینا پسند نہیں کرتے۔ یہ لوگ فضول خرچی کو پسند نہیں کرتے اور میانہ روی سے اپنے معاملات کو نبھاتے ہیں۔ ان میں سے کچھ اپنے روپیے پیسے کا ضیائع کرتے ہیں اور اپنے اخراجات کو حد سے زیادہ بڑھا لیتے ہیں۔ ناظرین یہاں ہم نے (کیو) سے شروع ہونے والے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں مختصر سا مشاہدہ بیان کیا ہے۔ ہمارا مشاہدہ ضروری نہیں کہ 100 فیصد  ٹھیک  ہو، غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمارا مشاہدہ آپ کی شخصیت کے مطابق کتنے فیصد درست ہیں۔ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869