ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی اس لڑکی کو یہ احساس ہوا کہ وہ شخص ایک اچھا انسان نہیں بلکہ اس شخص کے اور بھی لڑکیوں کے ساتھ تعلقات ہیں تو اس لڑکی نے فوراً ہی اس شخص سے اپنی دوستی ختم کر دی۔چونکہ اس شخص کے پاس اس لڑکی کی
تصویریں اور Msgs تھے۔جس بناء پر وہ شخص اسے دوستی رکھنے پر مجبور کرتا تھا۔اسے ڈاتا دھمکاتا تھا اور بلیک میل کرتا تھا۔اور وہ لڑکی اپنی اور گھر والوں کی بدنامی کے خوف میں مبتلا تھی۔جس کے بعد اس نے ہم سے رابطہ کیا اور رو رو کر اپنا مسئلہ بیان کیا اور Request کی اس کے مسئلے کا ایسا بہترین روحانی عمل بتایا جائے کہ اس کی اس شخص سے جان بھی چھوٹ جائے اوراس کی عزت بھی محفوظ رہے۔لہٰذا ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے اس کے مسئلے کے مطابق پرفیکٹ روحانی عمل بتایا جس میں اسے دو نقش دئے گئے۔ایک نقش سورہ الیٰسین کا تھاجو اس کے با عزت ہونے کے لئے تھا اور دوسرا نقش سورہ البقرہ تھاجو اس کی مصیبتوں اور بلاؤں کو اس سے دور کرنے کے لئے تھا۔جیسے ہی اس نے ان نقش پر ہمارابتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیاتو ان نقوش کا فوری اثر ہوا کیونکہ وہ اس برائی کی دلدل سے خود نکلنا چاہتی تھی۔ جس کی بدولت اس شخص نے نہ صرف اس کا تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیابلکہ وہ شہر ہی چھوڑ کر چلا گیا۔اور اس لڑکی کی عزت پر حرف بھی نہ آیا۔
اگر آپ بھی برائی کی اس دلدل سے نکلنا چاہتی ہیں تونقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869