اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے سورہ الیٰسین ایک مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گا انشا ء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہیں کومنٹ کریں۔اور حمل کی حفاظت کے لئے سورہ الیٰسین کے نقش اور جادو یا نظر بد کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش بھی بطور ہدیہ 1400,1400 ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سی سورہ مبارک کی تلاوت کرنی چاہئے یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر Follow کریں اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869