دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں سب سے پہلے دل اور دماغ کی خلقت ہوتی ہے اور اس کے بعد باقی اعضاء معرض وجود میں آتے ہیں۔اور دل وہ جگہ ہے جس کے لئے رب العزت کا حدیث قدسی میں فرمان ہے کہ ”نہ میری گنجائش آسمانوں میں ہے اور نہ ہی زمینوں میں ہے بلکہ میں تو مومن کے دل میں رہتا ہوں“۔دل اللہ کا گھر ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر Send کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869