اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کے کر پانچویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا چھٹا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے سورہ الملک روزانہ ایک مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گا انشا ء اللہ۔اس کے علاوہ اگرآپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔حمل کی حفاظت کے لئے سورہ الملک کا نقش اور جادو یا نظر بد کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کا نقش ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔یہ نقش آپ 1400,1400 ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سی سورۂ مبارک پڑھنی چاہیئں یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر Follow کریں اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female;0306-4151113
Male:0301-0147869