1۔حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔
2۔خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔
3۔اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد کر لینا تمہارے غموں کا وزن ہلکا ہو جائے گا۔
4۔جس کا مددگار خدا کے علاوہ کوئی نہ ہو۔خبر دار!اس پر ظلم نہ کرنا۔
5۔اے لوگو!نیکیوں اور ثواب کے حصول کے لئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرو۔
6۔اگر تم حق پر ہو تو کسی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں وقت خود تمہاری گواہی دے گا۔
7۔اپنے ضمیر کی عدالت میں ضرور جایا کرو کیوں کہ وہاں پر کبھی غلط فیصلے نہیں ہوتے۔
8۔اعلیٰ درجے کا معاف کرنے والا وہ ہے جو انتقام پر قدرت رکھتے ہوئے عفو ودرگزر سے کام لے۔
9 ۔عقل صرف حق کی پیروی کرنے سے کامل ہوتی ہے۔
10۔ جس کی امیری اس کے لباس میں ہو وہ ہمیشہ فقیر رہے گااور جس کی امیری اس کے دل میں ہو وہ ہمیشہ غنی رہے گا۔
اس کے علاوہ اگر آپ سیدنا امام حسین ؑ کے روضہ مبارک پر دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر Send کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869