اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چھٹے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا ساتوں مہینہ سٹارٹ ہوتے ہیں آپ نے روزانہ سورۂ الرحمن کی تلاوت کر کے پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گا اور حمل کے دوران ہونے والی پیچیدگیوں سے بھی حفاظت رہے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے خاص دعا ہمارے دعائے باطن پروگرام میں کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔حمل کی حفاظت کے لئے سورۂ الرحمن اور جادو یا نظر بد کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر سے بطور ہدیہ 1400,1400 حاصل کر سکتے ہیں۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سی سورۂ مبارک پڑھنی چاہئیں یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر Follow کریں اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869