اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہ نَصْر’‘ مِنَ اللّٰہِ وَفَتْح’‘ قَرِیْب’‘۔کو پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔یہ رجب کے مہینے کا بہت ہی خاص اور پاور فل وظیفہ ہے۔ اللہ کے فضل سے اس وظیفے کو کرنے والی کی ہر مراد اور ہر حاجت پوری ہو جاتی ہے۔اور وہ لوگوں میں ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔
اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869