آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہ یا حنان،یا منان پڑھنا ہے اور اس کے بعد پھر سے تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اللہ کے کرم سے اس خاص وظیفے کی برکت و فضیلت سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو گی۔جیسا چاہیں گے ویسا ہی ہو گاانشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر ان اسمائے الٰہی کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male;0301-0147869