اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ سورہ المزمل اور سورہ الفاتحہ کو ایک بار پڑھ کے پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گااور حاملہ بھی حمل کے دوران پیچیدگیوں سے محفوظ رہے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔حمل کی حفاظت کے لئے سورہ المزمل اور سورہ الفاتحہ کے نقش اور جادو یا نظر بد کے لئے سورہ البقرہ کے نقش ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔یہ نقش آپ ہمارے روحانی سنٹر سے 1400,1400 ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سی سورہ مبارک کی تلاوت کرنی چاہئے یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر Follow کریں اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869