حضرت سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ حبیب پروردگار،عالم کے مالک و مختارحضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ: جس نے ”لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِا للّٰہِ) کہا تو یہ (اس کیلئے)ننانوے بیماریوں کی دوا ہے۔ان میں سب سے ہلکی بیماری رنج و الم ہے(الترغیب والترھیب ج2 ص 285 حدیث 2448)
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں تو اپنا پڑھا ہوا ذکر تعداد کے ساتھ اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869