آج کا موضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بد زبانی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔بیوی ان کی کوئی بات نہیں مانتی۔ہر با ت پر بحث کرتی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتی ہے اور انہیں باتوں کو بنیاد بنا کر بار بار گھر چھوڑ کر میکے چلی جاتی ہے۔شوہر منا منا کر تھک جاتے ہیں۔حتی الامکان کوشش کرتے ہیں کہ کوئی ایسی بات نہ ہو جس کی وجہ سے بیگم کا موڈ خراب ہو اور پھر ایک نیا جھگڑا شروع ہو جائے۔لیکن پھر بھی کوئی نہ کوئی ایسی بات ہو ہی جاتی ہے کہ میاں بیوی کی آپس مین تکرار شروع ہو جاتی ہے۔جس کی وجہ سے بچے بھی ڈسٹرب ہوتے ہین اور گھر کا ماحول بھی خراب ہوتا ہے۔لہٰذا ایسی صورت میں اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔بیوی کی بد زبانی ختم کرنے اور اس کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنے کے لئے آپ کو دہ تعویذ دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہے جو بیوی کے ارد گرد موجود نظر بد یا جادو کے تمام بد اثرات کو فوری طور پر ختم کرتا ہے۔اور دوسرا تعویذ حب کا ہے۔جس کی روحانی لہریں بیوی کے دل مین آپ کی شدید محبت پیدا کریں گی۔جیسے ہی یہ دونوں تعویذات آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کریں گے اور ان پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے توبیوی کابدلتاہو ارویہ آپ کو حیران کر دے گا اور صرف چند دن میں ہی بیوی نہ صرف آپ سے بد زبانی ترک کر دے گی بلکہ دل سے آپ کی ہر بات مانے گی انشاء اللہ۔
تعویذات کا ہدیہ
دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301.0147869