(اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّ تُحِبُّ الْعَفوَّ فَاعْفُ عَنَّا) الٰہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے۔ معاف کرنے کو پسند کرتا ہے بس مجھے معاف فرما دے۔اللہ ہم ہر مذہب کے افراد کو Pray For Allکے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگرآپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعاؤں میں شامل ہو کر لا کھوں افراد کی پرخلوص دعا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو (سبحان اللہ یامجیب) کم از کم 1100 مرتبہ تلاوت کریں۔ دعا میں شامل ہونے کے لیے 26 رمضان المبارک کی رات 11 بجے تک اپنا نام، والدہ کا نام، اپنا مسئلہ اور تلاوت کی ٹوٹل تعداد لے کر 0323-7718188 پرSMS کریں۔انشاء ا للہ جیسے ہی اپٓ کا تلاوت کردہ ذکر ہمیں موصول ہوگا اور آپ کا نام اور مسئلہ Pray For All ٹیم (جو کہ مختلف مقدس مقامات پر موجود ہیں) کو دعا کے لیے ار سال کر دیا جائے گا۔ اللہ کی رحمت سے دعا ٹیم کے تمام ممبران چونکہ ہر برائی سے دواور کل انسانیت کے لیے ہمیشہ سے دعا گوہیں۔ اس لیے ہمارا ایمان ہے کہ خلوص نیت سے آپ کے لیے دعا کی گئی ہے۔ دعا اللہ کی رحمت سے فوری قبولیت کا درجہ پائے گی انشاء اللہ۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869