آج کے موضوع میں ہم ”H“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔اپنے سے زیادہ اپنے سے قریب لوگوں کا خیال رکھتے ہیں۔یہ بہت ہمدرد ہوتے ہیں دوسروں کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں۔یہ ہر وقت ہر کسی کی مدد کو تیار ہوتے ہیں۔یہ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں اور کسی کو دھوکا دینا پسند نہیں کرتے اورنہ ہی دھوکا دینے والے لوگ انہیں پسند ہوتے ہیں اور نہ ہی مکار اور دھوکے باز لوگوں سے ان کی دوستی ہوتی ہے۔یہ افراد نہ ہی کسی کی زندگی میں دخل اندازی کرتے ہیں اور نہ ہی انہیں یہ پسند ہوتا ہے کہ کوئی ان کی زندگی میں دخل اندازی کرے۔ یہ لوگ جلد کسی پر اعتبار نہیں کرتے لیکن محبت اور خلوص کے بے حد قائل ہوتے ہیں اوراسی وجہ سے اگر کوئی اجنبی بھی ان سے پیار اور خلوص سے بات کرے تو یہ اس پر بھی اعتبار کر لیتے ہیں اوراکثر اوقات اسی بات کی وجہ سے نقصان بھی اٹھاتے ہیں۔”H“ نام سے شروع ہونے والے افراد بہت پر اعتماد ہوتے ہیں اور اپنی خود اعتمادی اور خوش امزاجی کی وجہ سے بہت جلد دوسروں کا دل جیت لیتے ہیں۔بعض ”H“ نام والے افراد احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ لوگ اپنی بات اچھے طریقے سے دوسروں کو نہیں سمجھا سکتے اورتنقید کا نشانہ بن جاتے ہیں۔یہ لوگ مشکل حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں اور جلد ہی اس مشکل سے نکل آتے ہیں اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں۔یہ افراد بہت محبت کرنے والے ہوتے ہین لیکن اپنی محبت کا اظہار سب کے سامنے کرنے سے گھبراتے ہیں۔یہ اپنے دل کی بات ہر کسی سے نہیں کرتے۔ان کو سمجھنا تھوڑا سا مشکل ہوتا ہے لیکن جب کوئی ان کو سمجھ لیتا ہے تو اسے پتا چلتا ہے کہ یہ لوگ بہت ہی پیار کرنے والے اور مخلص ہوتے ہیں۔یہ تھیں ”H“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں کچھ مشاہدات کی باتیں۔یہ باتیں آپ کی شخصیت سے کتنی مطابقت رکھتی ہیں ہمیں کومنٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔اس کے علاوہ”H“نام سے شروع ہونے والے افراد کو اگرکوئی بھی روحانی،جسمانی یا نفسیاتی مسئلہ درپیش ہو تو اس کے روحانی علاج کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869