السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام (کے)سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟ اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ بھی کسی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو موضوع کے نیچے دیے  گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ (کے) نام کے لوگ کن خوبیوں، خامیوں،عادات اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟ جن لوگوں کا نام لیٹر  (کے) سے شروع ہوتا ہے وہ بہت باروق شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ فیملی اور معاشرے میں ان کا ایک خاص مقام ہوتا ہے۔ لوگ ان سے باتیں شیئر کرنا اور ان کی قربت میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ یہ لوگ بہت انٹیلیجنٹ ہوتے ہیں اور اپنی ذہانت سے دوسروں کو قائل کرتے ہیں۔ حاضر دماغ اور حاضر جوابی میں تو ان کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ یہ لوگ بے حد ذہین ہوتے ہیں ہر چیز کو گہرائی میں سوچتے ہیں۔ ان لوگوں کا انداز بیاں بہت سادہ اور موثر ہوتا ہے۔ ان کے لہجے میں ایک خاص مٹھاس پائی جاتی ہے اور جس سے گفتگو کرتے ہیں ان کو اپنی باتوں کے ذریعے اپنا دیوانہ بنا لیتے ہیں۔ اس وجہ سے لوگ ان سے اپنے حالات و واقعات ڈسکس کرنا پسند کرتے ہیں۔ ان لوگوں میں ایک خاص خوبی یہ پائی جاتی ہے کہ یہ اپنی خوش اخلاقی کی وجہ سے کسی سے کوئی بھی کام باآسانی نکلوا لیتے ہیں۔ کیونکہ یہ بات کرنے کے فن کو اچھی طرح جانتے ہیں ان لوگوں کی چھٹی بہت تیز ہوتی ہے۔ اکثر آنے والی پریشانیوں کو پہلے سے ہی جان لیتے ہیں اور پھر ان پریشانیوں پر قابو پانے کے لیے پلاننگ شروع کر دیتے ہیں۔ یہ لوگ دوسروں کی شخصیت کے متعلق اندازہ لگاتے ہیں اور اکثر ان کے اندازے دوسروں کے متعلق درست ثابت ہوتے ہیں۔یہ بہت زیادہ دوستانہ ہوتے ہیں اور ہر کسی سے دوستی بہت جلد کر دیتے ہیں۔ اور اپنے سے جڑے ہر رشتے کا خاص خیال رکھتے ہیں اور ان کی ہر خوشی غمی کے بارے میں سوچتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ دوسرے بھی ان کا خیال اسی طرح رکھے۔ جب انہیں دوسروں سے ویسی چاہت نہ ملے تو یہ فورا ہی نیگٹو ہو جاتے ہیں اکثر ان کی یہی عادت ان کو لوگوں کی تنقید کا نشانہ بناتی ہے۔ (کے)نام کے لوگ بہت زیادہ ترقی پسند ہوتے ہیں اور ترقی کرنے اور کامیاب ہونے کے لیے ایسے ایسے منصوبے سوچتے ہیں جنہیں دوسرے لوگ نہیں سوچ پاتے۔ ان کا شمار کامیاب لوگوں کی فہرست میں ہوتا ہے ان کی معاشرے میں ایک الگ ہی پہچان ہوتی ہے۔یہ لوگوں کو ایک الگ ہی زاویے پر فرق سے ہیں۔ یہ لوگ بہت جینیس ہوتے ہیں محنت کے ساتھ ساتھ سمارٹ ورک کرتے ہیں اور بہت جلد معاشرے میں اپنا نام اور عزت بنا لیتے ہیں۔ یہ لوگ عزت پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتے عزت حاصل کرنے کا جذبہ ان میں اوروں کی نسبت زیادہ پایا جاتا ہے۔ یہ لوگ بہت زیادہ وفادار اور مخلص ثابت ہوتے ہیں۔ ان کی نیچر میں ٹھہراؤ نہیں ہوتا اس لیے ان کے ساتھ بہت کم رشتے ہی ساتھ نبھاتے ہیں۔ حرف  (کے) سے شروع ہونے والے زیادہ تر لوگ خود پرست ہوتے ہیں اور اپنے مقصد کے لیے کسی کو بھی استعمال کرتے ہیں۔ پیار، محبت کے معاملے میں کافی حد د تک لکی ثابت ہوتے ہیں اور جتنا پیار چاہتے ہیں اتنا ہی پاتے ہیں۔ اکثر یہ جن سے محبت کرتے ہیں وہ انہیں زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔رومانس کا ان کو جنون کی حد تک شوق ہوتا ہے اور خوبصورتی تو بہت پسند کرتے ہیں اور اکثر ان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کا جیون ساتھی خوبصورت اور حسین و جمیل ہو۔ (کے) نام والے لوگوں کو تعریف بہت پسند ہوتی ہے یہ جو بھی کام کرتے ہیں یا جو چیز انہیں اچھی لگتی ہے۔یہ چاہتے ہیں کہ لوگ اس چیز کی اس کام کی بار بار تعریف بیان کریں۔ (کے)نام والے لوگ انتہائی سینسٹیول ہوتے ہیں کسی بھی معاملے کو آسانی سے حل کرتے ہیں اور ہر بات کی تہہ میں جاتے ہیں۔ ان لوگوں کی ایک خاصیت یہ ہے کہ یہ ذمہ داری کو بخوبی نبھاتے ہیں۔ اور یہ لوگ بہت نفیس شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور ہر کام کو احسن طریقے سے سرانجام دیتے ہیں۔ ناظرین یہاں ہم نے  (کے) سے شروع ہونے والے نام کے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں مختصر سا مشاہدہ بیان کیا ہے۔ ہمارا مشاہدہ ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمارا مشاہدہ آپ کی شخصیت کے متعلق کتنے فیصد درست ہے۔ہمیں اپنی رائے سے ضرو رآگاہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post