یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے ہیں۔کھانا کھا کر بھول جانا،نماز پڑھ کر بھول جانا،ذہن پر ہر وقت بوجھ محسوس ہونا اور ہروقت بلاوجہ تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں۔لہٰذا ہمارے روحانی ماہرین نے اس بیماری سے مکمل نجات کے لئے سورہ الشعرا اور سورہ البقرہ کابہترین علاج ترتیب دیا ہے جو بھولنے کی بیماری میں مبتلا افراد کے لئے یقینی باعث شفاء ہے۔اگر آپ بھی یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو مزید معلومات کے لئے ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے براہ راست ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869