السلام علیکم ناظرین! کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ وہ ایسی کون سی چیز ہے جو بار بار اللہ پاک سے دعا میں مانگنی چاہیے۔ جس سے انسان کو سب کچھ مل جائے جس کی وہ خواہش کرتا ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون سی دعا ہے تو اس ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیے گا۔ اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کی ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو،جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی ویڈیو کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین اگر آپ زندگی میں آسانی چاہتے ہیں تو اللہ پاک سے تقدیر مانگے،مقدر مانگے، کیونکہ اگر انسان کو اچھی تقدیر مل گئی تو وہ سمجھ لے کہ دنیا کا خوش قسمت انسان ہے۔ اسے سب کچھ مل گیا کیونکہ جس کی تقدیر اچھی ہوتی ہے اسے کسی چیز کی کمی نہیں ہوتی۔ویسے بھی دنیا میں بہت سے عقل والے علم والے شجاعت والے ایسے انسان کے در پر دیکھے گئے ہیں، جن کو اللہ پاک نے تقدیر والا بنایا ہے۔
دعا سے تقدیر کو بدلنا
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ تقدیر میں ایسی کیا طاقت ہے۔ تو ناظرین دنیا کی ہر ایک چیز اللہ پاک کے حکم کی محتاج ہے تو یاد رکھیے گا۔جب اللہ پاک کسی انسان کو تقدیر سے سنوار دیتا ہے تو کائنات نے موجود ہر ایک چیز اس جستجو میں لگ جاتی ہے کہ کیسے اس انسان کو اس مقام تک پہنچایا جائے جو اللہ پاک نے اس کی تقدیر میں لکھا ہے۔ یہاں پر انسان کے ذہن میں یہ سوال بھی ضرور آتا ہے کہ تقدیر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ تو ناظرین جو انسان آدھی آدھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر اپنے ہاتھ پھیلا کر اللہ کی بارگاہ میں اسم اعظم یا مجیب 110 مرتبہ پڑھ کر دعا کرتے ہیں۔ تو اللہ پاک اس کے مقدر کو بہتر سے بہتر بناتا چلا جاتا ہے اور دوسری بات یہ کہ انسان جب اپنے والدین کی خدمت کرتا ہے تو والدین کے دل سے نکلی ہوئی دعا جب اللہ کی بارگاہ میں پہنچتی ہے تو دعا کبھی رد نہیں ہوتی۔اور اس دعا کے ذریعے سے بھی انسان کے مقدر سنور جاتے ہیں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869